The Iranian Interior Minister will arrive in Pakistan today on a one-day visit

 

تہران / اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ایرانی وزیرِ داخلہ ڈاکٹر احمد واحدی1 روزہ دورے کیلئے آج پاکستان پہنچیں گے

The Iranian Interior Minister will arrive in Pakistan today on a one-day visit
The Iranian Interior Minister will arrive in Pakistan today on a one-day visit

ہوائی اڈے پر ان کا استقبال بھی شیخ رشید احمد اور وزارتِ داخلہ کے حکام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر احمد واحدی اپنے پاکستانی ہم منصب شیخ رشید احمد کی دعوت۔ پر پاکستان کے دورے پر پہلی بار آئیں گے۔ دہشت گردی اور سکیورٹی صورتحال پر بھی گفتگو ہوگی۔ وفاقی وزارتِ داخلہ کے گزشتہ روز جاری کردہ بیان کے مطابق۔ پاکستان اور ایران کے وزرائے داخلہ پاک ایران سرحد مسائل اور قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت کریں گے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں دونوں ممالک قیدیوں کے تبادلے پر خصوصی کمیٹی کے قیام پر متفق ہوئے تھے۔ پاکستان نے بلوچستان میں امن و امان خراب کرنے کیلئے ایران میں محفوظ پناہ گاہوں اور صوبے میں سرگرم دہشت گردوں کو ہتھیاروں کی فراہمی کا معاملہ اٹھایا۔اس موقعے پر ایران اور پاکستان نے دہشت گردی اور انسانی اسمگلنگ پر قابو پانے کیلئے ممکنہ تجاویز پر بھی گفتگو کی اور مستحکم افغانستان کی تشکیل کیلئے دو طرفہ کوششیں اور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post