We will leave corruption free Pakistan for future generations: Chairman NAB

 تاکہ بد عنوانی کے ناسور سے ملک کو پاک کرنے کے علاوہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر اور خوشحال پاکستان چھوڑسکیں۔ قومی احتساب بیوروکے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے ۔کہ بدعنوانی کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے ۔ نیب نے پاکستان کو بدعنوانی سے پاک ملک بنانے کے اپنے عزم کی تکمیل کا تہیہ کر رکھا ہے۔ نیب احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے۔ اپنے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے۔ پاکستان سے بدعنوانی کے خاتمے کے نیب کے مشن کی کامیابی کے لیے پرعزم ہے۔ جس کی تعریف اس بے ایمانی یا بد یدانتی کے الفاظ سے کی جاتی ہے۔ جسے کوئی شخص کسی عہدے یا اتھارٹی کے ذریعے ذاتی فائدے کے لیے استعمال کرتا ہے۔  چیئرمین نیب نے کہا کہ بدعنوانی ایک ایسی برائی ہے ۔ دوسرے لفظوں میں، بدعنوانی اس وقت ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بدعنوانی معاشرے کے لئے زہر قاتل ہے۔ جب کوئی شخص کسی عہدے پر فائز ہو اور اپنے اس منصب کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ۔اسے اپنے ذاتی مفاد یا مقاصد کیلئے استعمال کرے۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ یہ واقعی ایک زہرقاتل ہے۔ہمارے اپنے ملک میں منی لانڈرنگ، بدعنوانی، اختیارات کا غلط استعمال، آمدن کے معلوم ذرائع سے زائد اثاثے اور بڑے پیمانے پر عوام سے دھوکہ دہی جیسے بڑے چیلنج موجود ہیں۔  جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ نیب پاکستانی معاشرے سے اس برائی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے بدعنوانی کے خلاف جنگ میں مسلسل تمام سٹیک ہولڈرز کو شامل کر رہا ہے۔ ہمیں اسے آہنی ہاتھوں سے ختم کرنا ہو گا۔

We will leave corruption free Pakistan for future generations Chairman NAB
We will leave corruption free Pakistan for future generations Chairman NAB

 

Post a Comment

Previous Post Next Post